وزیراعظم عمران خان نے آج اسلام آباد کے سیکٹر جی تیرہ میں نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کے زیر تعمیر گھروں کا اچانک دورہ کیا۔وزیراعظم نے منصوبے میں پیشرفت کا جائزہ لیا اور اس کی جلد تکمیل کی ہدایت کی۔نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کا مقصد عوام کو سستی رہائش کی فراہمی ہے۔