مصیبت کی گھڑی میں پوری قوم ترک  شامی بھائیوں کیساتھ ہے : امان اللہ مجاہد 

فاروق آباد(نمائندہ خصوصی) النور ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین امان اللہ مجاہد نے ترکیہ میں زلزلے کے باعث ہو نیوالی قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصیبت اور دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم ترک اور شامی بھائیوں کیساتھ ہے اللہ تعالی زلزلے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل اور زخمیوں کو صحت عطا کرے ۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے کیا ۔

ای پیپر دی نیشن