شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) سٹی شیخوپورہ کے صدر ملک شہزاد احمد ڈوگر نے اپنی ذاتی مصروفیات کی بناء پر صدارت سے استعفیٰ دیدیا ہے جو انہوں نے پارٹی کے مرکزی نائب صدر وفاقی وزیر میاں جاویدلطیف کو بھجوادیا ہے اس سے قبل وفاقی وزیر میاںجاوید لطیف نے انہیں بھرپور طریقے سے منانے کی کوشش کی مگر وہ اس عمل میں کامیاب نہ ہوسکے اور جمعہ کے روز ملک شہزاد ڈوگر نے اپنا تحریری استعفیٰ انہیں بھجوادیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) شیخوپورہ کے صدر ملک شہزاد احمد نے استعفیٰ دے دیا
Feb 11, 2023