لاہور(نمائندہ خصوصی) مانگا منڈی کے علاقہ میں پیر محبوب شاہ دربار کے قریب مچھلی فارم میں نامعلوم شخص کی نعش دیکھ کر لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی،پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر نعش کی شناخت نہ ہوسکی ہے،شواہد اکٹھے کرتے ہوئے نعش کو مردہ خانے جمع کروادیا گیا ہے،مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
مچھلی فارم سے نعش برآمد
Feb 11, 2023