فیروز والہ : شادی میں ہوائی فائرنگ ‘2ملزم گرفتار‘اسلحہ برآمد

Feb 11, 2023

 فیروزوالہ( نامہ نگار) تھانہ صدر پولیس نے بروقت کاروائی کر کے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے 2افراد کو گرفتار  کرکے 2عدد کلاشنکوف اوربھاری تعداد میں گولیاں برآمد ہوئیں پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

مزیدخبریں