سعید غنی نے سودخوروں کے خلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش کر دیا


کراچی (آئی این پی) سودخوروں کے خلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ مذکورہ بل صوبائی وزیر سعید غنی نے اسمبلی میں پیش کیا جس کے بعد اسے قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔ شیر زمان  نے سوال کیا کیا یہ بل بنکوں کے خلاف بھی ہے؟ سعید غنی نے کہا کمرشل بنکوں کو سٹیٹ بنک ڈیل کرتا ہے‘ ہم اس کے کیلئے قانون سازی نہیں کر سکتے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...