گورنر بلوچستان کا عہدہ  نیشنل پارٹی کو دینے کا فیصلہ‘ ولی کاکڑ کا نام وزیراعظم کو بھجوا دیا


اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے بلوچستان گورنر بلوچستان نیشنل پارٹی کو دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں وزیراعظم نے سردار اختر مینگل سے گورنر بلوچستان کا نام طلب کر لیا جس پر بلوچستان نیشنل پارٹی نے گورنر کیلئے ولی کاکڑ کا نام وزیراعظم کو بھجوا دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...