استنبول (نوائے وقت رپورٹ) ترکیہ میں متاثرہ علاقوں سے 15 طالب علم لاہور ائرپورٹ پہنچ گئے۔ ترکیہ میں پاکستانی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ زلزلے کے بعد 15 طلباء کو واپس پاکستان بھیجا گیا۔
ہے۔ پندرہ طالب علم زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پھنس گئے تھے۔ سفارتخانہ کی کاوشوں سے طالب علموں کو واپس بھیجا گیا۔