اسلام آباد(نامہ نگار)پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں مثانے کی پتھری کا کامیاب آپریشن۔جے یو آئی کے ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں داخل ہیں جہاں مولانا فضل الرحمان کے مثانے سے پتھری نکالنے کے لئے آپریشن کیا گیا۔کامیاب آپریشن کے بعد اب مولانا کی طبیعت بہتر ہے۔