راولپنڈی(جنرل رپورٹر) غیر صحت بخش غذا دل، زیابیطس، گردوں سمیت کئی بیماریوں کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے، مضر صحت کھانوں کے استعمال میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے، یہ بات پناہ کے سیکریٹری جنرل ثناء اللہ گھمن نے عائشہ لاثانی سکول میں والدین، اساتذہ اور بچوں کے ساتھ مضر صحت خوراک اور ہماری نوجوان نسل کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
غیر صحت بخش غذابیماریوں کی وجہ ، ثناء اللہ گھمن
Feb 11, 2024