نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت میں شیوسینا کے رہنما کو فیس بک لائیو کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جبکہ قاتل نے خود کشی کرلی۔ شیوسینا کے رہنما ونود گھوسالکر کے بیٹے اور مقامی لیڈر ابھیشیک گھوسلکر کو فیس بک لائیو اسٹریم کے دوران ان کے ساتھ بیٹھے شخص نے تین گولیاں مار کر قتل کردیا۔
بھارت، شیوسینا رہنما فیس بک لائیو کے دوران قتل
Feb 11, 2024