جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء ونظماء کا اجلاس بدھ کو طلب صدرات فضل الرحمان کریں گے

Feb 11, 2024

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء ونظماء کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ،۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق اجلاس  14 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا  اجلاس کی صدرات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے ۔اجلاس میں انتخابی نتائج سمیت آئندہ کی صورتحال پر غور وخوض ہوگا ۔اسلم غوری  نے کہا کہ نتائج پر تحفظات ہیں ، بندر بانٹ کی گئی دیوار سے لگایا گیا ،بھرپور مقابلہ کریں گے ۔

مزیدخبریں