اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں زیر سماعت فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فردجرم عائد کرنے کی کاروائی موخر کردی گئی۔ پولیس کی الیکشن ڈیوٹیوں سے متعلق مصروفیات کے باعث فواد چوہدری کوعدالت پیش نہیں کیاجا سکا۔
فراڈ کیس میں فواد چوہدری پر فردجرم عائد کرنے کی کاروائی موخر
Feb 11, 2024