ہائیکورٹ: پرنسپل سیٹ پر کیسوں کی سماعت کیلئے ترمیم شدہ روسٹر جاری‘ 7 مارچ تک نافذ العمل رہے گا

Feb 11, 2024

لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پرنسپل سیٹ پر کیسوں کی سماعت کیلئے ترمیم شدہ ججز روسٹر جاری کر دیا۔ ججز روسٹر 7 مارچ تک نافذ العمل رہے گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ تمام نوعیت کی اپیلوں پر سماعت کرے گا۔

مزیدخبریں