سیالکوٹ+ڈسکہ(نامہ نگاران‘نمائندہ خصوصی) احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں این اے 72کے امیدوار ، دو صوبائی نشستوں کے امیدواروں سمیت500کے قریب افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
سیالکوٹ‘ توڑ پھوڑکاالزام‘قومی وصوبائی امیدواروں سمیت500افراد کیخلاف مقدمہ
Feb 11, 2024