پرویز الٰہی کی اہلیہ کی ریلی پرفائرنگ کامعاملہ‘7افراد کیخلاف مقدمہ

Feb 11, 2024

گجرات (نامہ نگار )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ امیدوار این اے 64 قیصرہ الٰہی اور امیدوار پی پی 34ثمیرہ الٰہی کی ریلی پر فائرنگ واقعہ کا مقدمہ زخمی نوجوان کے کزن کی رپورٹ پر 7افراد کیخلاف درج کرلیا۔

مزیدخبریں