سندھیو ں کو روز گار ، 300 یونٹ تک بجلی مفت ،50 لاکھ گھر بھی دئیے جائینگے:جمشید اقبال گجر 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی امریکہ کے سینئر نائب صدر چودھری جمشید اقبال گجر نے کہا ہے کہ سندھیو ں کو روز گار بھی ملے گا، 300 یونٹ تک بجلی بھی مفت ملے گی۔روز گار بھی ملے گااور 50 لاکھ نئے گھر بھی بنا کر دئیے جائیں گے۔ یہ پاکستان کے عوام کی خوش قسمتی ہے کہ ان کو بی بی کے شہزادے بلاول بھٹو زرداری کی صورت میں ایک حقیقی نوجوان لیڈر ملا ہے۔ پیپلز پارٹی ملک میں ان کی قیادت میں حقیقی تبدیلی کا خواب شرمندہ تعبیر کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...