راولپنڈی کے علاقے مری روڈ پرواقع شادی ہال سے چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق تمام افراد شادی ہال کے ملازم تھے جبکہ ایک شخص کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ دوسری جانب ریسکیو ذرائع کے مطابق چاروں افراد زہریلا کھانا کھانے کے باعث ہلاک ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیموں نے لاشوں کو بینظیر ہسپتال منقتل کردیاجبکہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن