لانگ مارچ نے محکمہ داخلہ اور پنجاب پولیس کی نیندیں اڑا دیں


لاہور (اپنے نمائندے سے) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ نے محکمہ داخلہ اور پنجاب پولیس کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ پر بھی اس حوالے سے بڑا دباﺅ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن