لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے 2 افسران کے تبادلے و رخصتی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ ڈپٹی کلکٹر کراچی محمد ثاقف سعید کو تبدیل کرکے ایڈیشنل کلکٹر (پرنوٹیو) کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کلکٹر طیبہ کیانی نے سیکنڈ سیکرٹری ایف بی آر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
ایف بی آر نے 2 افسر تبدیل کر دیئے
Jan 11, 2013