لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے عہدیداران نے ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ کو ڈھکوسلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اوروں کے اشاروں پر چلنے والی شخصیات اور گروہ منہ کی کھائیں گے اور عام انتخابات وقت پر ہی ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن شیخوپورہ کے ضلعی صدر عارف سندھیلہ، مسلم لیگ ن بہاوگنگر کے ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ محمود الحسن اور مسلم لیگ ن اوکاڑہ کے صدر میاں یاور زمان نے کیا۔
طاہر القادری کا لانگ مارچ ”ڈھکوسلہ“ ہے: مسلم لیگ (ن)
Jan 11, 2013