لاہور (ثناءنیوز) پاکستان تعلیم پر 3.2 فیصد بجٹ خرچ کرتا ہے جو کہ 0.3 فیصد 1999 کے مقابلے میں کم ہے۔ 9 فیصد حکومت تعلیم پر خرچ کررہی ہے۔ تعلیمی لحاظ سے دنیاکے 120 ممالک میں پاکستان کا 133 واں نمبرہے۔ پاکستان نیپال سے بھی پیچھے چلا گیا۔ ایک گلوبل سروے کے مطابق وہ ممالک جیسے انڈیا 4.1 فیصد اپنے جی ڈی پی کا تعلیم پر خرچ کرتا ہے جبکہ بنگلہ دیش اور سری لنکا مزید تعلیم پر خرچ کرتے ہیں اگر تعلیم پر اصلاحات نہیں کی گئی تو پاکستان کو مستقبل میں خطرناک صورتحال کا سامنا ہو سکتا ہے۔
تعلیمی لحاظ سے پاکستان نیپال سے بھی پیچھے چلا گیا، دنیا میں 133واں نمبر
Jan 11, 2013