خراب موسم: تاشقند سے امرتسر جانے والے طیارے کو لاہور میں اتار لیا گیا

Jan 11, 2014

لاہور (نوائے وقت رپورٹ)  تاشقند  سے امرتسر  جانے والی ازبکستان  ائر لائن کی پرواز  کو لاہور  میں اتار لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  ازبکستان  ائر  لائن کی پرواز کو امرتسر  میں خراب موسم  کے باعث  لاہور  میں اتارا گیا۔

مزیدخبریں