O.... تم پر حرام کیا گیا مردار اور خون اور خنزیر کا گوشت اور جس پر اللہ کے سوا دوسرے کا نام پکارا گیا ہو، اور جو گلا گھٹنے سے مرا ہو، اور جو کسی ضرب سے مر گیا ہو، اور جو اونچی جگہ سے گر کر مرا ہو، اور جو کسی کے سینگ مارنے سے مرا ہو، اور جسے درندوں نے پھاڑ کھایا ہو، لیکن اسے تم ذبح کر ڈالو تو حرا م نہیں اور جو آستانوں پر ذبح کیا گیا ہو .... (جاری)
المائدہ (آیت 3)
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Jan 11, 2014