پشاور: بجلی چوری کے الزامات پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا عابد شیر علی کیخلاف مظاہرہ

Jan 11, 2014

پشاور (این این آئی) تحریک انصاف کے کارکنان نے وفاقی وزیر عابد شیر علی کیخلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں تحریک انصاف کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے جبکہ پلے کارڈز پر عابد شیر علی کیخلاف نعرے درج کئے گئے تھے۔

مزیدخبریں