چکوال: پولیس مقابلہ، گروہ کے سربراہ طیب بھائی سمیت 2 ہلاک، 4 گرفتار

 چکوال (نامہ نگار) چوآسیدن شاہ کے علاقہ چٹی دند ڈلوال میں طیب بھائی گروہ اور پولیس کا مقابلہ ہوا۔  پولیس مقابلہ میںگروہ کے سربراہ طیب بھائی سمیت دو ہلاک اور  چارکو گرفتار کرلیا گیا۔طیب بھائی پورے علاقہ کے لئے خوف و ہراس کی علامت بن چکا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...