ڈر گئے تو اعتزاز کی قربانی رائیگاں چلی جائے گی : ہم جماعت، دوست

ہنگو (اے پی اے) سکول پر خودکش حملے کی واردات کو ناکام بنانے والے طالب علم  اعتزاز کے ہم جماعت بچوں اور دوستوں کا کہنا ہے کہ اگر وہ دہشت گردوں سے ڈر گئے تو اس کا مطلب ہوگا کہ اعتزاز کی قربانی رائیگاں چلی گئی دھماکے کے اگلے روز سب بچے حاضرتھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...