گلگت میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 3 روز میں 3 مریض دم توڑ گئے

Jan 11, 2014

گلگت (نوائے وقت رپورٹ) ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث علاج کی سہولتیں نہ ہونے پر گلگت میں تین روز میں 3 مریض جاںبحق ہو گئے۔ سٹی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال گلگت میں ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کر رکھی ہے۔

مزیدخبریں