ایٹمی ہتھیار امریکی سلامتی کیلئے لازمی ہیں‘ جدید بنانے کیلئے 10 کھرب ڈالر خرچ کرینگے: وزیر دفاع چک ہیگل

Jan 11, 2014

واشنگٹن (اے این این)  امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے ایٹمی ہتھیار امریکہ کی سلامتی کیلئے لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کی خاطر 10 کھرب ڈالر خرچ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ فوجی اڈے کے دورے کے دوران انہوں نے کہا ایٹمی  ہتھیاروں کو جدید بنانا لازمی ہے۔

مزیدخبریں