اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) پاکستانی سرجن ڈاکٹر نعیم تاج کا نام گینز بک آف ورلڈ کا ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ڈاکٹر نعیم تاج نے ستمبر میں سوا 4 سالہ سیف اللہ نامی بچے کے پتے کا آپریشن کیا تھا اس سے قبل امریکہ میں 5 سالہ بچی کا آپریشن کیا گیا تھا۔ سب سے بڑا آپریشن کرنے کا اعزاز بھی پاکستانی ڈاکٹر نعیم تاج کے پاس ہے۔
پاکستانی ڈاکٹر