کئی سال گزرنے کے باوجود اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن مکمل نہ ہو سکی

Jan 11, 2016

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر میں کئی سال گزرنے کے بعد بھی زمینوں کی کمپیوٹرائزیشن کا کام مکمل نہیں ہو سکا ہر سال نیا ٹارگٹ دیدیا جا تا ہے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے لئے پہلے 2014اور پھر 30دسمبر 2015کی تاریخ دی گئی لیکن مکمل ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن نہیں ہو سکی ۔

مزیدخبریں