لاہور سے راولپنڈی کے لئے مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح

Jan 11, 2016

لاہور(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح کردیا مارگلہ ایکسپریس لاہور سے راولپنڈی کیلئے چلائی گئی مارگلہ ایکسپریس گزشتہ سات ساڑھے گیارہ بجے لاہور سے روانہ ہوئی۔

مزیدخبریں