اسلام آباد: سیکٹر ایف الیون ٹو سے نومولود کی نعش برآمد، پمز ہسپتال منتقل

Jan 11, 2016

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت کے علاقہ ایف الیون ٹو سے نومولود بچے کی نعش برآمد، نعش کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔اتوار کو نامولود بچے کی نعش برآمدکی گئی، پولیس کے مطابق ابھی تک نعش کی شناخت نہیں ہوسکی اور اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزیدخبریں