تفتان: پاکستان، ایران سرحدی علاقے سے 7 افغان باشندے اغوائ، بازیابی کیلئے سرچ آپریشن

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) پاک ایران سرحدی علاقے تفتان سے سات افغان باشندوں کو اغوا کر لیا گیا، لیویز ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے دو افغان باشندوں کو فرار کی کوشش پر فائرنگ کر کے زخمی کردیا اے سی تفتان کے مطابق مغویوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔


عوامی تحریک/درخواست

ای پیپر دی نیشن