بیجنگ (آئی این پی/ شنہوا) چین میں ایک خاندان دو بچے کی پالیسی شروع ہونے کے بعد چین میں اس سال 2 کروڑ 20 لاکھ بچے پیدا ہوں گے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اس سے کچھ مسائل بھی جنم لیں گے اس طرح ناقص نگہداشت کے باعث بچوں کی شرح اموات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
چین/ بچے