متحدہ عرب امارات: بھارتی انٹیلی جینس کیلئے جاسوسی پر بھارتی شہری کو 5 برس قید

ابوظہبی (اے ایف پی) بھارت کے لیے جاسوسی کے الزام پر متحدہ عرب امارات کی عدالت نے بھارتی شہری منار عباس کو 5 برس قید کی سزا سنا دی۔ ملزم بھارتی انٹیلی جنس کے لئے کام کر رہا تھا۔ اس نے بندرگاہوں، فوجی بحری جہازوں کی نقل و حرکت کی حساس معلومات اپنے سفارتخانے کو دی تھیں۔ گلف نیوز کے مطابق سزا مکمل ہونے پر اسے بیدخل کر دیا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...