اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف نے تجارتی فروغ کی کانفرنس میں شرکت کرکے خطاب کیا تو ان کا گلا خراب تھا، وہ وقفے وقفے سے ہلکے ہلکے کھانستے اور گلا صاف کرتے رہے۔ انہوں نے شرکا سے گلا خراب ہونے پر معذرت بھی کی۔
وزیراعظم کا گلا خراب، کانفرنس میں وقفہ وقفہ سے کھانستے رہے
Jan 11, 2017