پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت رات کی تاریکی میں نہیں سب کے سامنے کروں گا: فیصل صالح حیات

Jan 11, 2017

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر داخلہ اور بے نظیر بھٹو کے دست راست اور پنجاب کے ممتاز سیاستدان مخدوم سید فیصل صالح حیات نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کی تردید کر دی ہے اور کہا ہے کہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ اپنے رفقا اور قریبی ساتھیوں اور کارکنوں کی مشاورت کے بعد کروں گا ۔مخدوم سید فیصل صالح حیات نے کہا کہ پیپلزپارٹی میں شمولیت رات کی تاریکی میں نہیں بلکہ دنیا کے سامنے فیصلہ کروں گا۔

مزیدخبریں