نیو یارک (رائٹرز) رشوت لینے کے سکینڈل میں ملوث ہونے پر امریکی حکام نے اقوام محتدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بان کی مون کے2 رشتہ داروں پر فرد جرم عائد کر دی، ان کے نام جوہیون اور ڈسینس بتائے جاتے ہیں ان میں سے ایک بان کی مون کا بھتیجا ہے۔
رشوت: بان کی مون کے بھتیجے سمیت 2 افراد پر فرد جرم عائد
Jan 11, 2017