نعیم الحق کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے سامنے تمام شواہد اور دستاویزات پیش کردیئے ہیں۔ امید ہے عدالت عظمی جلد فیصلہ سنائے گی۔ کرپشن کی روایت ختم ہوگی صاحب اقتدار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا.
اس موقع پر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نیلسن اور نیسکول کے شیئیر بیریر ہیں قطری شیزادے کواپنی رجسٹریشن ثابت کرنا ہو گی ۔ مریم نوازکا کہنا ہے کہ وہ الزامات پر عمران خان پرکیس کرنا چاہتی ہیں۔ مریم نوازعمران خان پرکیس کریں اس کو ویلکم کریں گے, وہ غیر ملکی ایجنسیوں پر بھی کیس کریں ان سے انہیں بڑی رقم ملے گی ,کرپشن کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔