کابل میں داعش کے سیل سرعام کام کررہے ہیں: تجزیہ کار

Jan 11, 2018

کابل (اے ایف پی) کابل میں داعش کے سیل افغان اور امریکی فورسز کی ناک کے نیچے چل رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق مڈل کلاس افغان شہری داعش کی توسیع میں مدد کررہے ہیں۔ کابل مہلک ترین شہر بن گیا ہے۔ داعش کے ارکان اور سپورٹر اپنے خاندانوں کے ساتھ رہتے ہیں اور رات کے وقت منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کابل میں داعش کے 20 سیل چل رہے ہیں۔ یونیورسٹیوں، سکولوں، مدارس کے فارغ شدہ مڈل کلاس نوجوان بھی داعش میں جارہے ہیں۔

مزیدخبریں