میانمار فوج نے پہلی بار 10 روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کا اعتراف کر لیا

Jan 11, 2018

ینگون (اے ایف پی) میانمار فوج کے سربراہ کے دفتر سے جاری بیان میں پہلی بار اعتراف کیا گیا ہے۔ ستمبر 2017ء میں ریاست رخائن میں کریک ڈاؤن کے دوران 10 روہنگیا مسلمانوں کو گولی مار کر شہید کیا گیا تھا۔ 2 ستمبر کو دیہات این این میں واقعہ پیش آیا فیس بک پر جاری بیان میں مرینوالا کو بنگالی دہشتگر قرار دیا گیا ہے یہ بھی انکشاف کیا کہ رخائن میں روہنگیا مسلمانوں کی ایک اجتماعی قبر موجود ہے۔

مزیدخبریں