واشنگٹن (این این آئی) 2016ء کے امریکی صدارتی انتخاب میں روس کی مبینہ مداخلت کے بارے میں تحقیقات کرنے والے امریکہ کے خصوصی کونسل نے صدر ٹرمپ سے انٹرویو کرنے کے امکان سے متعلق اْن کی قانونی ٹیم سے مشاورت کی ہے۔
روسی مداخلت کی تحقیقات کیلئے ٹرمپ کا انٹرویو کرنے پر قانونی ٹیم کی مشاوررت
Jan 11, 2018