لندن (نوائے وقت رپورٹ) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے قصور کے واقعے پر ردعمل میں کہا ہے کہ ایسے واقعات کو روکنا ضروری ہے۔ قصور میں 7 سالہ بچی زینب کے قتل کے واقعہ پر دلی افسوس ہوا۔ حکومت اور متعلقہ ادارے ایسے واقعات کیخلاف ایکشن لیں۔
زینب کے قتل پر شدید ا فسوس ہو ا حکومت ایکشن لے: ملالہ یوسفزئی
Jan 11, 2018