عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے امت کو جذبہ صدیقی سے سرشار ہونا ہوگا: مولانا عزیز الرحمن

لاہور(خصوصی نامہ نگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام تاریخی عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس بادشاہی مسجد کی تیاری کے سلسلے میںختم نبوۃ کنونشن جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے میں پیرمیاں محمدرضوان نفیس کی صدارت میں ہوا ، کنونشن میںعلمائ،قراء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔کنونشن میں مجلس کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا عزیزالرحمن ثانی،قار ودیگر نے شرکت کی۔مولانا عزیزالرحمن ثانی نے کہا کہ تمام مسلمانوں کو اسلام اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے ہے جذبہ صدیقی سے سرشار ہوکرمیدان عمل میں نکلنا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...