افغانستان میں بھارتی قونصل خانے پاکستان میں دہشتگردی کر رہے ہیں: عبدالغفار روپڑی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفارروپڑی ،حافظ عبدالوھاب روپڑی مولانا شکیل الحمن ناصر پنجاب کے امیر حافظ عبدالوحید شاہد روپڑی سمیت دیگر نے قصور میں 7سالہ بچی کے واقعہ اور کوئٹہ بم دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ قصور بچی کے واقعہ پر درندہ صفت ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور انہیں ماضی کے پپو کے قاتلوں کی طرح سر عام پھانسی پر لٹکایا جائے۔ افغانستان کے قونصل خانوں میں دہشت گردوں کو ٹریننگ دیکر پاکستان میں دہشت گردی کرواتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...