لاہور (پ ر) علوم و فنون کی عظیم اسلامی دانشگاہ النور انٹرنیشنل کے زیر اہتمام بسلسلہ فہم اسلام یک روزہ علمی، تربیتی ورکشاپ برائے خواتین آج 3 بجے سہ پہر، LDA سپورٹس کمپلیکس خیابان فردوسی روڈ جوہر ٹائون میں فائزہ خان کی زیر نگرانی ہوگی۔ اور معروف سکالر استاذہ نگہت ہاشمی صاحبہ علمی ، تربیتی خطاب کریں گے۔