7 سالہ بچی سے زیادتی افسوسناک مجرموں کو سخت سزا دی جائے: ملکہ ریاست

Jan 11, 2018

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما ملکہ ریاست نے کہا ہے کہ قصور میں 7 سالہ بچی زینب سے زیادتی کی اور قتل کا راستہ انتہائی شرمناک ہے پوری قوم اس افسوسناک واقعہ پر افسردہ اور مجرم کو گرفتار کرکے سخت سزا دینے کا متفقہ مطالبہ کر رہی ہے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فوری ایکشن لیا ہے حکومت اپنی ذمہ داری نبھائے بے راہ پر قابو پانے کیلئے پوری قوم کو متحد ہوکر اس وبا کا راستہ روکنا ہوگا بچوں سے زیادتی کے واقعات کا بڑھنا معاشرتی المیہ ہے اسے روکنے کیلئے اجتماعی کوشش کی جائے۔ 

مزیدخبریں