پنجابیوں کو سندھ میں اپنا سیاسی وجود منوانا ہوگا: ڈاکٹر یوسف

Jan 11, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پنجابی قومی تحریک کا اجلاس ہوا جس میں قائد تحریک کے علاوہ حاجی غلام محمد،چوہدری اشرف،خالق نواز نیازی،ملک اسحاق،غلام یاسین،محمد یوسف ،بابا نواز،جام رشید،بشیر احمد،محمد نذر حسین،اللہ ڈ وایا،محمد طارق ،جام رشید کے علاوہ دیگرعہدیداران نے شرکت کی رانا سعید نے کہا کہ اس خطے میں مختلف لہجوں میں پنجابی بولی بولنے والے اگر تیسری نسل کو تباہی سے بچانا چاہتے ہیں تو اپنا سیاسی وجود بنانا پڑے گا ۔

مزیدخبریں