ڈاکٹر عطاءالرحمن جنوبی پنجاب کے ریجنل کوآرڈینیٹر برائے وبائی امراضق کنٹرول پروگرام مقرر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب نے وبائی امراض کنٹرول پروگرام ملتان کے ضلعی انچارج ڈاکٹر عطاءالرحمن کو سی ڈی سی جنوبی پنجاب کا ریجنل کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے۔ وہ ملتان کے ریجنل سب سٹور کے فوکل پرسن برائے ویکسین ایچ ون این ون ، سیزنل انفلوئنزا کی ادویات، ٹیمی فلو بھی ہوں گے اور روزانہ ان ادویات کی سٹاک پوزیشن کا ریکارڈ بھی اپ ڈیٹ کریں گے ۔ وہ سیزنل فلو و دیگر وبائی امراض کے کیسز کی تفصیلات بھی حاصل کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن